ٹوُل بار ایسی سہولت ہے جس سے آپ کو نیٹ سرفنگ اور سرچنگ میں آسانیاں فراہم ہوتی ہیں۔
گُوگل ٹُول بار
اس ٹُول بار کے ذریعے آپ گُوگل کی سائٹ پر جائے بغیرکسی بھی ویب پیج پر ویب ، امیج، نیوزاور گروپ سرچ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پوپ اپ بلاک، اسپیل چیکنگ، ویب پیج ٹرانسلیشن، بلاگ، ای میل، ایس ایم ایس اور بُک مارک کے آپشن بھی موجود ہیں۔

وِنڈوز لائیو ٹُول بار
اس ٹُول بار پر بھی سرچنگ کے ساتھ ساتھ وائرس پروٹیکشن اور میپ بھی موجود ہے۔ اس ٹول بار کے ذریعہ آپ ایک ہی ویب براؤزر میں ملٹی پل سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔

یاہُوٹُول بار
یہ ٹُول بار ناصرف سرچنگ اور براؤزنگ میں آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ اس کے ذریعہ آپ یاہُو ای میل اور میسنجر سے باآسانی منسلک رہ سکتے ہیں وہ بھی نارٹن سیکیورٹی کے ساتھ۔

اُردو123ٹُول بار
اُردو123 ٹُول بار کے ذریعہ آپ اُردو میں چیٹنگ، سرچنگ، پاکستان کی ٹیلیفون ڈائریکٹری، دنیا بھر کے ریڈیو اسٹیشن سے لائیو تازہ خبریں، اس کے ساتھ مشہور نعتیں سنیںاور دنیا اور پاکستان بھر میں کسی بھی موبائل نمبر پر مفت ایس ایم ایس SMS کریں۔

اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر کئی مفت ٹول بار موجود ہیںمثلاّ ایلیکسا، نیٹ کرافٹ، اے9اور وونا ٹول بار وغیرہ.....
گوگل ٹُول بار
گوگل ٹُول بار
0 comments:
Post a Comment