پورٹ ایبل

Tuesday, April 21, 2009





آج کل ایسے سافٹ وئیر بنائے جارہے ہیں جو کہ پورٹ ایبل اور نو انسٹال ہوں یعنی ایسے ریڈی میڈ سافٹ وئیر جنہیں انسٹال کرنے کی دقّت نہ اٹھانی پڑے اور کام کے وقت سیِ ڈی یا فلیش ڈرائیو کے ذریعہ انہیں اوپن کیا جاسکے۔ ان سافٹ وئیر میں چند ایک یہ ہیں:


آفس:
اوپن آفس، فلاپی آفس، پورٹ ایبل اسٹار آفس، پپائرس آفس۔
ٹیکسٹ ایڈیٹر:نوٹ پیڈ2، Abiورڈ، ریگ ٹائم، نوٹ ٹیب، ایڈٹ پیڈ، کاپی رائٹر،yبُک،اسکرائبز۔


ریڈر:
Doc ریڈر، فوکسٹpdf ریڈر، E Textریڈر، Rssاول۔


براؤزر:
پورٹ ایبل فائرفاکس، AMبراؤزر، اوپیراUSB،ٹورپارک۔


اینٹی وائرس:
ایڈ آوئیر، کلیم وِن، KL ڈیٹیکٹر، ٹرُو کرپٹ۔


میسنجر:
گوگل ٹاک، پکساMsn، ٹریلین، یاہو لائٹ، مرنڈاIM۔


ڈاؤن لوڈز:
httpگیٹ، HTٹریک، Wگیٹ، اسپائیڈر زِلا، Ftpاپلوڈ، بِٹ ٹورینٹ اور P2Pشیرنگ۔


سرور:


بے بی ftpسرور، مائیSQL، سرور2گو،XAMPP۔


ملٹی میڈیا:


میڈیا پلئیر کلاسک، وِن ایپ، xmپلے، میڈیا کوڈر۔


گرافک:


بلینڈر، پکسیا، آئی میج، عرفان ویو، پورٹ ایبل فوٹوشاپ۔


CDبرنر:


اسمال cdرائٹر، ڈیپ برنر، cdمیج، برنcdcc-


زِپ:


7زِپ، وِن ریر، فائل زِپر۔


اس کے علاوہ پورٹ ایبل گیمز،ای میل کلائنٹ ، بُک مارک منیجر، سرچ انجن، پوڈ کاسٹ،پروگرامنگ، ویب ایڈیٹر، ڈیٹا بیس منیجمنٹ، فائل منیجمنٹ، میڈیا کنورٹر، ایجوکیشن اور پورٹ ایبل آپریٹنگ سسٹم بھی ذیل میں دی گئی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔


0 comments: