ای بُک ریڈر

Tuesday, April 21, 2009

ایسے سافٹ وئیرز جن کے ذریعہ آپ کمپیوٹر پر مختلف کتابیںاور ڈوکیومنٹس پڑھ سکتے ہیں۔
ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر
ایڈوب کا بنایا ہوا سافٹ وئیر جس کے ذریعہ آپ مختلف کتب و رسائل Pdfفارمیٹ میں پڑھ سکتے ہیں۔
فوکسٹ ریڈر
یہ ایڈوب کا متبادل ایک کم وزن اور فاسٹPdf سافٹ وئیرہے۔
مائیکروسافٹ ریڈر
مائیکروسافٹ کا بنایا ہوا فری ای بک ریڈر سافٹ وئیر جو کتابوں کو پڑھ کر بھی سناتا ہے۔اس کا فائل فارمیٹ litہے۔
راکٹ ریڈر
اسے جیم اسٹار بھی کہتے ہیں ۔ اس کا وزن 2.73MBہے اور اس پر rbفارمیٹ کی کتب پڑھی جاسکتی ہیں۔
پام ریڈر
پام ای بُک ریڈر، اس پرpdbاور prcفارمیٹ کی کتب پڑھی جاسکتی ہے ۔
بُک شیلف
ایک ایسا ای بُک ریڈر ،جو ایک سادہ ٹیکسٹ فائل کو ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں پیش کرتا ہے۔
آئس ریڈر اور ےُو بُک
یہ دونوں ملٹی ای بُک ریڈر ہے جں پر
txt،rtf ،html،doc،lit، prcاور pdb
فارمیٹ کی کتب پڑھی جاسکتی ہیں۔


ایڈوب ریڈر

0 comments: