انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویب سائٹس موجود ہیں جن پر اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو آن لائن ڈکشنری فری دستیاب ہیں۔
لفظ اردو ڈکشنری
آئی جنون ڈاٹ نیٹ کی بنائی ہوئی لفظ اردو ڈکشنری ایک ملٹی ورڈ ڈکشنری ہے جس سے آپ ایک ساتھ کئی الفاظ سرچ کرسکتے ہیں۔
http://ijunoon.net/urdudic/

اردو سِیک
اردو سیک کے ذریعہ آپ انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی الفاظ سرچ کرسکتے ہیں اس کے علادہ AtoZ براؤزنگ کا آپشن بھی موجود ہے۔ساتھ ہی خوبصورت نستعلیق اردو کی بورڈبھی ہے۔
http://urduseek.com/

اردو ورڈ
اردو سیک کی طرح یہ سائٹ بھی آپ کو انگریزی سے اردو، اردو سے انگریزی اور رومن اردو کی ڈکشنری فراہم کرتی ہے اردو الفاظ کی سرچنگ کے لئے اردو کی بورڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔
www.urduword.com/

کلین ٹچ ڈکشنری
کلین ٹچ نامی سافٹ وئیر کمپنی نے بھی ایک انگریزی اردو ڈکشنری بنائی ہے۔
www.cleantouch.com.pk/download/dict.exe
ڈکشنریز کی چند مزید سائٹس
http://biphost.spray.se/tracker/dict/index.html
http://www.employees.org/~daftary/urdu.html
http://smriti.com/urdu/urdu.dictionary.html
http://dsal.uchicago.edu/dictionaries/platts/
http://www.ebazm.com/dictionary.htm
http://www.geocities.com/urdudict/

0 comments:
Post a Comment