وِجیٹWidget
وِجیٹ Widget دراصل دوالفاظ وِنڈوز اور گجٹ کا مجموعہ ہے۔ جاوا، xml اوروژول بیسک پر بنے ان چھوٹے چھوٹے سافٹ وئیر کے ذریعہ آپ بغیر کوئی براؤزر اوپن کیے، اپنے ڈیسک ٹاپ پر رہتے ہوئے سرچنگ، سرفنگ، چیٹنگ، ڈاؤن لوڈنگ اورای میل چیکنگ کے ساتھ ساتھ ڈیلی نیوز، موسم کا حال اور ڈے پلینرآرگنائزنگ اور گیمز وغیرہ بھی کھیل سکتے ہیں۔انٹرنیٹ پر ایسے بے شمار وِجیٹ مفت دستیاب ہیں۔

گوگل وِجیٹ
گوگل کے ڈیسک ٹاپ وِجیٹ میں گوگل سرچ، گوگل نیوز، گوگل موسم، گوگل میپ، گوگل میل، گوگل اسٹک نوٹ، گوگل ٹوڈو، سسٹم مونیٹراور ویکی پیڈیا وغیرہ شامل ہیں۔

یاہو وِجیٹ
یاہوکے بنائے ہوئے وِجیٹ میں یاہوموسم، یاہوسرچ، یاہومیل، یاہو پکچر فریم، یاہومیپ، یاہونوٹ پیڈ، یاہونیوز اور کلینڈرکلاک وغیرہ سمیت ہزاروں وجیٹ موجود ہیں۔

ڈیسک ٹاپ X
ڈیسک ٹاپ X وِجیٹ میں موسم کاحال،سرچنگ،پکچر فریم،نوٹ اِٹ پیڈ، کلینڈر اور کلاک کے ساتھ میڈیا پلےئر اور آن لائن ریڈیوبھی ہے۔
اس کے علاوہ اوپیرا، ویکی پیڈیا، مائیکروسافٹ،ایوڈیسک،کلپ فولیو اور سمرائز وِجیٹ مشہور ہیں۔

اپنے ڈیسک ٹاپ پر زیادہ سے زیادہ وِجیٹ رکھنے کیلئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز xp،2000 یا vista اور Ramکا سائز 512Mb ہونا ضروری ہے۔
وِجیٹ ڈاؤن لوڈز کی ویب سائٹ
http://widgets.opera.com/
http://www.klipfolio.com/
http://widgets.yahoo.com/
http://desktop.google.com/
http://microsoftgadgets.com/
http://avedesk.aqua-soft.org/
http://www.widgetgallery.com/
www.samurize.com/modules/mydownloads/
www.whatsinthehouse.com/widgets/Wikipedia.zip
http://www.stardock.com/products/desktopx/

0 comments:
Post a Comment