اس ماہ ایسے سافٹ وئیرز پیشِ خدمت ہیں جن کے ذریعہ آپ اپنی کمپیوٹر اسکرین پر زمین کا خلائی جائزہ لے سکتے ہیں۔
گوگل ارتھ
مشہور سرچ انجن گوگل کا بنایا ہوا سافٹ وئیر جس کے ذریعہ آپ پوری دنیا کو اپنے کمپیوٹر اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ اور دنیا کے کئی مشہور شہروں کا سیٹیلائٹ ویو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
http://earth.google.com/
http://earth.google.com/
لیکن اگر آپ گوگل ارتھ انسٹال کیے بغیرہی دنیا بھر کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو یہ سائٹ دیکھئے۔
www.maplandia.com/
www.maplandia.com/
ورلڈ وِنڈ
ناسا کا بنایا ہوا سافٹ وئیر جس کے ذریعہ آپ پوری دنیا بلکہ چاند کا بھی تھری ڈی ورت میں نظارہ کرسکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیرکے لئے آپ کو 53 ایم بی کے ساتھ تھری ڈی کارڈ کی ضرورت پڑے گی۔
http://worldwind.arc.nasa.gov/
ArcGIS ایکسپلورر
مشتمل ہے، اس کے ذریعہ آپ پوری دنیا کو تھری ڈی صورت میں دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.esri.com/software/arcgis/explorer/index.html
http://www.esri.com/software/arcgis/explorer/index.html
فلیش ارتھ
فلیش پر بناہوا اَرتھ ویور جوانسٹال کئے بغیر آن لائن گوگل ارتھ کی طرح زمین کا طائرانہ منظر دکھاتا ہے۔
http://www.flashearth.com/
http://www.flashearth.com/
ارتھ ایکسپلورر
یہ سافٹ وئیر گوگل ارتھ کی نقل ہے۔ بس چند ایفیکٹس کا اضافہ کیا گیا ہے اور سائز بھی 7.57ایم بی ہے ۔
http://www.motherplanet.com/
یہ سافٹ وئیر گوگل ارتھ کی نقل ہے۔ بس چند ایفیکٹس کا اضافہ کیا گیا ہے اور سائز بھی 7.57ایم بی ہے ۔
http://www.motherplanet.com/
وِنڈوز لائیو لوکل
مائیکروسافٹ نے بھی روڈ میپ اور سیٹیلائٹ ویو پر مشتمل ایک آن لائن ارتھ ویور بنایا ہے۔
http://local.live.com/
مائیکروسافٹ نے بھی روڈ میپ اور سیٹیلائٹ ویو پر مشتمل ایک آن لائن ارتھ ویور بنایا ہے۔
http://local.live.com/
0 comments:
Post a Comment