گوگلگیجٹس کے ذریعے گوگل کے مین پیج پر خبریں، موسم کا حال، جی میل اکاؤنٹ کی ای میلز، بک مارکس، اسپورٹس کی خبریں، گیمز اور دوسری کئی چیزوں سے باخبر ہو سکتے ہیں۔ گوگل کے یہگیجٹس اب آئی گوگل اور گوگل ڈیسک ٹاپ کے ساتھ ساتھ آپ اپنی سائٹ پر بھی دے سکتے ہیں۔ پہلے آپ اس سائٹ پر لاگ ان ہوں:
http://www.google.com/gadgetsforyourpage/
http://www.google.com/gadgetsforyourpage/
گوگل کی گیجٹ ڈائریکٹری میں جا کر اپنا من پسند گیجٹ چُنیں
پھراپنے من پسند آپشن دے کر اُس کا کوڈحاصل کریں:
اب اپنی سائٹ پرکوڈ ڈالیں اورگوگل گیجٹ سے لطف اندوز ہوں
0 comments:
Post a Comment