اردو کی برقی کتابیں

Saturday, March 21, 2009



تحریری صورت میں اردو کی برقی کتابوں ای بکس کی پہلی ویب لائبریری.....

اس سائٹ پر مختلف آزاد اور اجازت شدہ کتابیں موجود ہیں جو تین سیکشن دین و مذہب ، ادب اور متفرقات پر مشتمل ہے۔ دین و مذہب میں قرآن، حدیث، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حمدونعت ۔ ادب کے سیکشن میں ناول، افسانے، تحقیق و تنقید، متفرقات نظم، کلاسیکی شاعری، جدید شاعری، ناول اورمزاح جبکہ متفرقات میںادبِ اطفال، تعلیم، تاریخ و جغرافیہ اور سیاست شامل ہے۔ ساتھ ہی زیرِ تکمیل کتابوں کی لسٹ بھی ہے جو عنقریب اس سائٹ پر موجود ہوں گی یہ تمام کتب یونی کوڈفارمیٹ میں ہیں۔

اس سائٹ کے دو ایڈریسز ہیں


http://kitaben.ifastnet.com
http://kitaben.4t.com

0 comments: