Run رن کی کمانڈز

Thursday, May 14, 2009


Run رن کی کمانڈز

رن ڈائیلاگ باکس اور اس کے استعمال سے اکثر قارئین واقف ہوں گے۔ رَن ڈائیلاگ باکس پر جانے کے لیے اسٹارٹ مینو میں رن سلیکٹ کرنے پر یہ ڈائیلاگ باکس نمودار ہوتا ہے۔ اس کی ٹیکسٹ فیلڈ میں کمانڈ ٹائپ کرکے مطلوبہ سسٹم یوٹیلیٹی یا سافٹ وئیر براہِ
راست لانچ کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً رجسٹری ایڈیٹر لانچ کرنے کے لیے رن کے ڈائیلاگ باکس میں صرف
regedit
لکھ کر اینٹر کردینا ہی کافی ہوتا ہے۔


Accessibility Controls ایکسسزبلیٹی کنٹرول کے لیے : access.cpl

Add Hardware Wizard نیا ہارڈوئیر ڈالنے کے لیے : hdwwiz.cpl

Add/Remove Programs پروگرام انسٹال یا ان انسٹال کرنے کے لیے: appwiz.cpl

ایڈمنسٹریٹیو ٹولز کے لیے: control admintools

آٹومیٹک اپ ڈیٹس کے لیے: wuaucpl.cpl

بلوٹوتھ ٹرانسفر وزارڈ لانچ کرنے کے لیے: fsquirt

کیلکولیٹر کے لیے: calc

سر..ٹیفکیٹ مینیجر کے لیے: certmgr.msc

کیریکٹرمیپ دیکھنے کے لیے: charmap

چیک ڈسک یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: chkdsk

کلپ بورڈ ویوئر کے لیے: clipbrd

ڈاس پرامپٹ پر جانے کے لیے cmd

کمپوننٹ سروسز کے لیے: dcomcnfg

کمپیوٹر مینجمنٹ کے لیے: compmgmt.msc

تاریخ اور وقت کی پراپرٹیز لینے کے لیے: timedate.cpl

ڈیوائس مینیجر لانچ کرنے کے لیے: devmgmt.msc

فائل سگنیچر ویری فکیشن ٹول کے لیے: sigverif

فولڈر پراپرٹیز کے لیے: control folders

فونٹس فولڈر دیکھنے کے لیے: control fonts

گیم کنٹرولر لانچ کرنے کے لیے: joy.cpl

آئی ای ایکسپریس وزارڈ لانچ کرنے کے لیے : iexpress

انڈیکسنگ سروس لانچ کرنے کے لیے: ciadv.msc

انٹرنیٹ پراپرٹیز لینے کے لیے: inetcpl.cpl

نیٹ ورک پر آئی پی کنفگریشن دیکھنے کے لیے: ipconfig/all

ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس دیکھنے کے لیے: ipconfig /displaydns

ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس ڈیلیٹ کرنے کے لیے: ipconfig /flushdns

آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ریلیز کرنے کے لیے: ipconfig/release

آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ری ینو کرنے کے لیے: ipconfig/renew


جاوا کنٹرول پینل کے لیے (انسٹال ہو تو)تب-: jpicpl32.cpl

یا javaws

کی بورڈ پراپرٹیز کے لیے: control keyboard

لوکل سکیوریٹی سینگز کے لیے: secpol.msc

لوکل یوزرز اور گروپس کے لیے: lusrmgr.msc

ونڈوز سے لاگ آؤٹ کرنے کے لیے: logoff

مائیکرو سافٹ چیٹ کرنے کے لیے: winchat

مائن سویپر گیم کے لیے: winmine

ماؤس کی پراپرٹیزلینے کے لیے: control mouse

یا main.cpl

نیٹ ورک کنکشنز دیکھنے کے لیے:control netconnections

یا ncpa.cpl

نیٹ ورک سیٹ اپ وزارڈ کے لیے: netsetup.cpl

نوٹ پیڈ کے لیے: notepad

ODBC ڈیٹا بیس سورس ایڈمنسٹریشن کے لیے: odbccp32.cpl

آن اسکرین کی بورڈ لانچ کرنے کے لیے: osk

پاس ورڈ پراپرٹیز لینے کے لیے: password.cpl

پرفارمنس مانیٹر لانچ کرنے کے لے: perfmon.msc

یا perfmon

فون اور موڈیم آپشنز کے لیے: telephon.cpl

پاور کنفگریشن کے لیے: powercfg.cpl

پرنٹر اور فیکس کے لیے: control printers

پرنٹرفولڈر کھولنے کے لیے: printers

پرائیویٹ کریکٹر ایڈیٹر کے لیے: eudcedit

کوئک ٹائم کے لیے (اگر انسٹالڈ ہو): QuickTime.cpl

ریجنل سینگز کے لیے: inti.cpl

رجسٹری ایڈیٹر کے لیے: regedit

یا regedit32

ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے لیے: mstsc

ریموویبل اسٹوریج کے لیے: ntmsmgr.msc

ریموویبل اسٹوریج آپریٹر ریکویسٹ کے لیے: ntmsoprq.msc

اسکینر اور کیمرے کے لیے: sticpl.cpl

شیڈولڈ ٹاسکس کے لیے: control schedtasks

سکیوریٹی سینٹر کے لیے: wscui.cpl

سروسز کے لیے: services.msc

شےئرڈ فولڈرز دیکھنے کے لیے: fsmgmt.msc

ونڈوز شٹ ڈاؤن کرنے کے لیے: shutdown

آوازوں اور آڈیو کے لیے: mmsys.cpl

SQL کلائنٹ کنفگریشن کے لیے: cliconfig

سسٹم کنفگریشن ایڈیٹر کے لیے: sysedit

سسٹم کنفگریشن یوٹیلیٹی کے لیے: msconfig

فائلوں کو فوری اسکین کرنے کے لیے: sfc/scannow

اگلی بار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanonce

ہربار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanboot

فائل کیشے خالی کرنے کے لیے: sfc/purgecache

کیشے سائز کو x سائز پر سیٹ کرنے کے لیے: sfc/cachesize=x

سسٹم فائل چیکر کو ڈیفالٹ سیٹنگ پر sfc/revert

واپس لانے کے لیے:

سسٹم پراپرٹیز لینے کے لیے: sysdm.cpl

ٹاسک مینیجر لانچ کرنے کے لیے: taskmgr

ٹیل نیٹ کلائنٹ کے لیے: telnet

یوزر اکاؤنٹ مینجمنٹ لانچ کرنے کے لیے: nusrmgr.cpl

یوٹیلیٹی مینیجر لانچ کرنے کے لیے: utilman

فائروال دیکھنے کے لیے: firewall.cpl

ونڈوز میگنی فائر لانچ کرنے کے لیے: magnify

ونڈوز مینجمنٹ انفراسٹرکچر تک جانے کے لیے: wmimgmt.msc

ونڈوز سسٹم سکیوریٹی ٹول لانچ کرنے کے لیے: syskey

ونڈوز اپ ڈیٹ مینیجر لانچ کرنے کے لیے: wupdmgr

ونڈوز ایکس پی ٹوئروزارڈ کے لیے: tourstart

ورڈ پیڈ لانچ کرنے کے لیے: write

ڈائریکٹ ایکس کنٹرول پینل لانچ کرنے کے لیے directx.cpl

(بشرطیکہ انسٹالڈہو):

ڈائریکٹ ایس ٹربل شوٹر کے لیے: dxdiag

(بشرطیکہ انسٹالڈ ہو)

ڈسک کلین اپ یوٹیلیٹی کے لیے: cleanmgr

ڈسک ڈی فریگمنٹر چلانے کے لیے: dfrg.msc

ڈسک مینجمنٹ یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: diskmgmt.msc

ڈسک پارٹیشن مینیجر لانچ کرنے کے لیے: diskpart

(مذکورہ بالا یوٹیلیٹی کو کمپیوٹر کے آزمودہ کار صارفین ہی استعمال کریں)

ڈسپلے! ڈیسک ٹاپ پراپرٹیز لینے کے لیے: control desktop

یا: desk.cpl

اگر چاہتے ہیں کہ ڈسپلے پراپرٹیز میں Appearance ٹیب

پہلے ہی سے سلیکٹ کی ہوئی حالت میں نمودار ہو: control color

ڈاکٹر واٹسن سسٹم ٹربل شوٹنگ یوٹیلیٹی کے لیے: drwtsn32

ڈرائیورویریفائر یوٹیلیٹی کے لیے: verifier

ایونٹ ویوئر کے لیے: eventvwr.msc

0 comments: