لائیو ٹی وی چینل

Tuesday, May 26, 2009



اوپن سورس

Saturday, May 23, 2009

اوپن سورس کا ذکر کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے نیانہیں۔ اوپن سورس کا مطلب ہے سافٹ وئیر کو اس طرح فراہم کرنا کہ مصارف کو اسے استعمال کرنے اور تقسیم کرنے کی آزادی ہو، خواہ اس کے لیے اس سے معاوضہ لیا جائے یا نہ لیا جائے۔

اوپن سورس کی تحریک اس لیے شروع ہوئی تاکہ علمی حقوق کے غیر منصفانہ استعمال کی روک تھام کی جاسکے۔ اوپن سورس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ چند لوگ ایک چیز بناکر اس پر اُجارہ دار بن بیٹھیں۔ لہٰذا، اوپن سورس کے تحت ہر سافٹ وئیر اور اس کا ’’سورس کوڈ‘‘ پوری انسانیت کی میراث ہے۔ نہ کہ کسی مخصوص کمپنی یا اشخاص کی۔

ہمارا یہ حال ہے کہ جب کمپیوٹر کی بات ہو تو جو چیز سب سے پہلے ہمارے ذہنوں میں آتی ہے وہ ہے مائیکروسافٹ اور اس کا آپریٹنگ سسٹم، یعنی ونڈوز ۔ اس سے ہٹ کر اضافی سافٹ وئیر پر نظر ڈالیں، جن تک ہمار ی رسائی ہوجاتی ہے، تو وہ مقبول عام ایڈوب فوٹو شاپ ، کورل ڈرا اور انہی جیسے دیگر ایپلی کیشن سافٹ وئیر ہیں جو چوری شدہ ہیں اور تیس روپے کی سی ڈی پر بہ آسانی دستیاب ہیں۔

اوپن سورس کی صورت میں ہمارے پاس اس کا ایک حل موجود ہے تو ہم چوری شدہ سافٹ وئیر ہی کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟اوپن سورس کے تحت جاری ہونے والے پروگرام کسی بھی طرح خریدے جانے والے پروگراموں سے کم نہیں تو پھر ہم کیوں نہ ایک اچھی چیز کی طرف قدم بڑھائیں۔انٹر نیٹ پر اس وقت ہزاروں ایسے سافٹ وئیر دستیاب ہیں جو اوپن سورس اجازت ناموں کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ جنہیں آپ باآسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

٭.... مائیکرو سافٹ ورڈ کا متبادل Abi Word

www.abiword.org/download/


٭....نوٹ پیڈ کا متبادل Notepad++

Notepad-plus.sourceforge.net/uk/download.php

٭....آؤٹ لک کا متبادل thunderbird2

www.mozila.com/en-us/thunderbird/

٭....ایم ایس این میسنجر کا متبادل amsn

www.amsn-project.net/download.php

٭....انسٹنٹ میسنجر کا متبادل Pidgin

www.pidgin.im/download


٭....پینٹ شاپ کا متبادل Pain.net

www.getpaint.net./download

٭....ایڈوب فوٹو شاپ کا مبتادلGimp

www.gimp.org

٭....ایڈوب آڈیشن کا متبادل Audacity

www.audacity-sourceforge.net/downloads

٭....ایڈوب السٹریٹر، کورل ڈرا، فری ہینڈ کا متبادل Tinkscape

www.inkscape.org/download/?lang=en

٭....مایا اور 3Dاسٹوڈیو میکس کا متبادل Blender

www.blender.org

٭....وِن زب، پاور آکائیور کا متبادل 7zip

downloads.sourceforge.net/sevenzip/72442.exe

٭....ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر کا متبادل Foxit reader

ww.foxitsoftware.com

٭....ڈاؤن لوڈ مینیجر کا متبادل Azureus

azureus.sonrceforge.net/download.php

٭....ونڈو میڈیا پلیئر کا متبادل XM play

www.un4seen.com/xmplay.html

Run رن کی کمانڈز

Thursday, May 14, 2009


Run رن کی کمانڈز

رن ڈائیلاگ باکس اور اس کے استعمال سے اکثر قارئین واقف ہوں گے۔ رَن ڈائیلاگ باکس پر جانے کے لیے اسٹارٹ مینو میں رن سلیکٹ کرنے پر یہ ڈائیلاگ باکس نمودار ہوتا ہے۔ اس کی ٹیکسٹ فیلڈ میں کمانڈ ٹائپ کرکے مطلوبہ سسٹم یوٹیلیٹی یا سافٹ وئیر براہِ
راست لانچ کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً رجسٹری ایڈیٹر لانچ کرنے کے لیے رن کے ڈائیلاگ باکس میں صرف
regedit
لکھ کر اینٹر کردینا ہی کافی ہوتا ہے۔


Accessibility Controls ایکسسزبلیٹی کنٹرول کے لیے : access.cpl

Add Hardware Wizard نیا ہارڈوئیر ڈالنے کے لیے : hdwwiz.cpl

Add/Remove Programs پروگرام انسٹال یا ان انسٹال کرنے کے لیے: appwiz.cpl

ایڈمنسٹریٹیو ٹولز کے لیے: control admintools

آٹومیٹک اپ ڈیٹس کے لیے: wuaucpl.cpl

بلوٹوتھ ٹرانسفر وزارڈ لانچ کرنے کے لیے: fsquirt

کیلکولیٹر کے لیے: calc

سر..ٹیفکیٹ مینیجر کے لیے: certmgr.msc

کیریکٹرمیپ دیکھنے کے لیے: charmap

چیک ڈسک یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: chkdsk

کلپ بورڈ ویوئر کے لیے: clipbrd

ڈاس پرامپٹ پر جانے کے لیے cmd

کمپوننٹ سروسز کے لیے: dcomcnfg

کمپیوٹر مینجمنٹ کے لیے: compmgmt.msc

تاریخ اور وقت کی پراپرٹیز لینے کے لیے: timedate.cpl

ڈیوائس مینیجر لانچ کرنے کے لیے: devmgmt.msc

فائل سگنیچر ویری فکیشن ٹول کے لیے: sigverif

فولڈر پراپرٹیز کے لیے: control folders

فونٹس فولڈر دیکھنے کے لیے: control fonts

گیم کنٹرولر لانچ کرنے کے لیے: joy.cpl

آئی ای ایکسپریس وزارڈ لانچ کرنے کے لیے : iexpress

انڈیکسنگ سروس لانچ کرنے کے لیے: ciadv.msc

انٹرنیٹ پراپرٹیز لینے کے لیے: inetcpl.cpl

نیٹ ورک پر آئی پی کنفگریشن دیکھنے کے لیے: ipconfig/all

ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس دیکھنے کے لیے: ipconfig /displaydns

ڈی این ایس کیشے کونٹینٹس ڈیلیٹ کرنے کے لیے: ipconfig /flushdns

آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ریلیز کرنے کے لیے: ipconfig/release

آئی پی کنفگریشن میں تمام کنکشنز ری ینو کرنے کے لیے: ipconfig/renew


جاوا کنٹرول پینل کے لیے (انسٹال ہو تو)تب-: jpicpl32.cpl

یا javaws

کی بورڈ پراپرٹیز کے لیے: control keyboard

لوکل سکیوریٹی سینگز کے لیے: secpol.msc

لوکل یوزرز اور گروپس کے لیے: lusrmgr.msc

ونڈوز سے لاگ آؤٹ کرنے کے لیے: logoff

مائیکرو سافٹ چیٹ کرنے کے لیے: winchat

مائن سویپر گیم کے لیے: winmine

ماؤس کی پراپرٹیزلینے کے لیے: control mouse

یا main.cpl

نیٹ ورک کنکشنز دیکھنے کے لیے:control netconnections

یا ncpa.cpl

نیٹ ورک سیٹ اپ وزارڈ کے لیے: netsetup.cpl

نوٹ پیڈ کے لیے: notepad

ODBC ڈیٹا بیس سورس ایڈمنسٹریشن کے لیے: odbccp32.cpl

آن اسکرین کی بورڈ لانچ کرنے کے لیے: osk

پاس ورڈ پراپرٹیز لینے کے لیے: password.cpl

پرفارمنس مانیٹر لانچ کرنے کے لے: perfmon.msc

یا perfmon

فون اور موڈیم آپشنز کے لیے: telephon.cpl

پاور کنفگریشن کے لیے: powercfg.cpl

پرنٹر اور فیکس کے لیے: control printers

پرنٹرفولڈر کھولنے کے لیے: printers

پرائیویٹ کریکٹر ایڈیٹر کے لیے: eudcedit

کوئک ٹائم کے لیے (اگر انسٹالڈ ہو): QuickTime.cpl

ریجنل سینگز کے لیے: inti.cpl

رجسٹری ایڈیٹر کے لیے: regedit

یا regedit32

ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے لیے: mstsc

ریموویبل اسٹوریج کے لیے: ntmsmgr.msc

ریموویبل اسٹوریج آپریٹر ریکویسٹ کے لیے: ntmsoprq.msc

اسکینر اور کیمرے کے لیے: sticpl.cpl

شیڈولڈ ٹاسکس کے لیے: control schedtasks

سکیوریٹی سینٹر کے لیے: wscui.cpl

سروسز کے لیے: services.msc

شےئرڈ فولڈرز دیکھنے کے لیے: fsmgmt.msc

ونڈوز شٹ ڈاؤن کرنے کے لیے: shutdown

آوازوں اور آڈیو کے لیے: mmsys.cpl

SQL کلائنٹ کنفگریشن کے لیے: cliconfig

سسٹم کنفگریشن ایڈیٹر کے لیے: sysedit

سسٹم کنفگریشن یوٹیلیٹی کے لیے: msconfig

فائلوں کو فوری اسکین کرنے کے لیے: sfc/scannow

اگلی بار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanonce

ہربار سسٹم بوٹ ہونے پر اسکین کرنے کے لیے: sfc/scanboot

فائل کیشے خالی کرنے کے لیے: sfc/purgecache

کیشے سائز کو x سائز پر سیٹ کرنے کے لیے: sfc/cachesize=x

سسٹم فائل چیکر کو ڈیفالٹ سیٹنگ پر sfc/revert

واپس لانے کے لیے:

سسٹم پراپرٹیز لینے کے لیے: sysdm.cpl

ٹاسک مینیجر لانچ کرنے کے لیے: taskmgr

ٹیل نیٹ کلائنٹ کے لیے: telnet

یوزر اکاؤنٹ مینجمنٹ لانچ کرنے کے لیے: nusrmgr.cpl

یوٹیلیٹی مینیجر لانچ کرنے کے لیے: utilman

فائروال دیکھنے کے لیے: firewall.cpl

ونڈوز میگنی فائر لانچ کرنے کے لیے: magnify

ونڈوز مینجمنٹ انفراسٹرکچر تک جانے کے لیے: wmimgmt.msc

ونڈوز سسٹم سکیوریٹی ٹول لانچ کرنے کے لیے: syskey

ونڈوز اپ ڈیٹ مینیجر لانچ کرنے کے لیے: wupdmgr

ونڈوز ایکس پی ٹوئروزارڈ کے لیے: tourstart

ورڈ پیڈ لانچ کرنے کے لیے: write

ڈائریکٹ ایکس کنٹرول پینل لانچ کرنے کے لیے directx.cpl

(بشرطیکہ انسٹالڈہو):

ڈائریکٹ ایس ٹربل شوٹر کے لیے: dxdiag

(بشرطیکہ انسٹالڈ ہو)

ڈسک کلین اپ یوٹیلیٹی کے لیے: cleanmgr

ڈسک ڈی فریگمنٹر چلانے کے لیے: dfrg.msc

ڈسک مینجمنٹ یوٹیلیٹی لانچ کرنے کے لیے: diskmgmt.msc

ڈسک پارٹیشن مینیجر لانچ کرنے کے لیے: diskpart

(مذکورہ بالا یوٹیلیٹی کو کمپیوٹر کے آزمودہ کار صارفین ہی استعمال کریں)

ڈسپلے! ڈیسک ٹاپ پراپرٹیز لینے کے لیے: control desktop

یا: desk.cpl

اگر چاہتے ہیں کہ ڈسپلے پراپرٹیز میں Appearance ٹیب

پہلے ہی سے سلیکٹ کی ہوئی حالت میں نمودار ہو: control color

ڈاکٹر واٹسن سسٹم ٹربل شوٹنگ یوٹیلیٹی کے لیے: drwtsn32

ڈرائیورویریفائر یوٹیلیٹی کے لیے: verifier

ایونٹ ویوئر کے لیے: eventvwr.msc

زوما

Thursday, May 7, 2009


ماربل پوپر

گیمز میں د لچسپی رکھنے والے قارئین ایکشن، آرکیڈ، تھری ڈی، بورڈ، کارڈز، پزل، شوٹنگ، ریسنگ، اسپورٹس، اسٹریٹجی، رول پلے اور ٹائکون ٹائپ گیمز سے تو واقف ہوں گے، حال ہی میں گیمز کی ایک نئی قسم متعارف ہوئی جسے ’’ماربل پوپر‘‘ کا نام دیا گیا۔ ماربل پوپر گیمزمیں زُوماZuma اور لکسر Luxorکافی مشہور ہوئے۔ انٹرنیٹ پر درجنوں ماربل پوپر گیمز موجود ہیں جنہیں آپ مفت کھیل سکتے ہیں۔


زوما ڈیلکس ڈاؤن لوڈ کریں

http://www.filefactory.com/file/151039/
or
http://depositfiles.com/files/1459810
or
http://rapidshare.com/files/48222263/_PC_Game__Zuma_deluxe_FULL_Game.rar.html
or
http://www.megaupload.com/?d=GVH3BSWR



مزید
ماربل پوپر گیم آن لائن کھیلنے کے لیے

www.planetozkids.com/ozzoom/games/marble-popper-games.htm

www.bigfishgames.com/download-games/genres/18/marble-popper.html

www.melongames.com/free-marble-popper.htm

www.shabugames.com/genres/Puzzle_games/Marble_Popper/

www.flashbangstudios.com/games/marble-popper-games/

www.fenomen-games.com/free-marble-popper.htm

کرکٹ سیریز





آج کل پاکستان کی کرکٹ سیریز جاری ہے، میچ کی تازہ ترین صورت حال جاننے اور آن لائن اسکور کے لیے یہ سائٹس ملاحظہ کیجیے:


www.cricpoint.com


www.cricinfo.com

اگر آپ اچھی بینڈوڈتھ استعمال کررہے ہیں (جیسے ڈی سی ایل وغیرہ) تو درج ذیل سائٹ سے لائیو کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں اور وہ بھی بالکل مفت:


live.cricketcable.com

فری ویئر فائلز




مفت سافٹ ویئر پیش کرنے والی ایک اور ویب سائٹ جس میں گیمز بھی موجود ہیں۔

http://www.freewarefiles.com

عوامی مرکز




تازہ ترین خبریں، صحت، خریداری، مذہب، ملازمت، ویب ڈائریکٹری، عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے تعلیمی نوٹس بھی موجود ہیں، اس کے علاوہ آن لائن ٹیسٹ کے لیے بھی یہاں سیکشن موجود ہے۔


www.awamimarkaz.com

فلیش گیمز



آپ نے یقینا کئی فلیش گیمز کی ویب سائٹس دیکھی ہونگی مگر آج ہم جو آپ کو ویب سائٹ بتانے جا رہے ہیں ، وہ ان سے کہیں بہتر اور دلچسپ ہے۔اس ویب سائٹ کا لوڈنگ ٹائم بھی کم ہے اور یہ اشتہاروں اور رجسٹریشن کی جھنجھٹ سے بھی پاک ہے۔ویب سائٹ ہلکے رنگوں کی مگر خوبصورت ڈیزائن کی ہوئی ہے۔گیمز بھی ناصرف دلچسپ بلکہ مزیدار ہیں.....


www.ferryhalim.com/orisinal/

فری وئیر ہاؤس


بزنس، ایجوکیشن، گیم، گرافک، انٹرنیٹ، پروگرامنگ، سسٹم یوٹیلٹی اور ڈیسک ٹاپ سے متعلق مفت سافٹ وئیر حاصل کرنے کی سائٹ .....

http://www.freewarehome.com/

گیم ٹو ڈاؤن لوڈ



گیم ٹو ڈاؤن لوڈ انٹرنیٹ کے ٹاپ گیمز سائٹ میں سے ایک ہے، اس سائٹ پر موجود نوے فیصد گیم 15ایم بی سے زیادہ بڑے نہیں ہیں تاکہ ڈاؤن لوڈنگ میں زیادہ وقت نہ لگے، اس سائٹ پر ایکشن، آرکیڈ، بورڈ، کارڈز، پزل، شوٹنگ، ریسنگ، اسپورٹس، اسٹریٹجی، اور ٹائکون گیمز موجود ہیں، سائٹ کا ایڈریس ہے:

www.games2download.com

ابتداء



بچوں کے لیے اردو میں ایک خوبصورت ویب سائٹ جس میں فہمِالقرآن، قصے کہانیاں، مسکرائیے، نظمیں، ملی نغمے، انسائیکلوپیڈیا، پکوان، شہر کی سیر، چڑیا گھر کی سیر، عجائب گھر کی سیر، تاریخی مقامات کی سیر، کتب، ابتداء ڈائجسٹ، کھیل کود، آپ کے نام، آج کا سبق، مضامین، گانے، آپ کی تصاویر، شاہکار، آپ کے مسائل، آپ کی رائے، عیدکارڈز اور ٹیم کے لنکس ہیں۔



http://www.ibtada.com/

گیم ہاؤس




گیم ہاؤس.....

بچوں کے لیے ایک دلچسپ ویب سائٹ جس میں آن لائن گیمز، ڈاؤن لوڈ گیمز اور موبائل گیمز مفت موجود ہیں، سائٹ کا ایڈریس ہے:


www.gamehouse.com


مون سائٹنگ


یہ سائٹ ناصرف آپ کو چاند کی موجودہ صورت دکھائے گی بلکہ گذشتہ اور آئندہ آنے والے رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بھی بتاتی ہے۔ اس کے علاوہ قبلہ کی سمت، اوقات نماز، اسلامی کلینڈر اور اہم تاریخوں کے لنکس بھی موجود ہیں۔


www.moonsighting.com

موبائل مستی



موبائل مستی میں موبائل کے لیے رنگ ٹونز، ساؤنڈ کلپ، اسکرین سیور، وال پیپر، ایس ایم ایس، تھیمز، سافٹ وئیر،ویڈیوز اور گیمز شامل ہیں اس کے علاوہ فلیش گیمز، سافٹ وئیر، امیج گیلری، میوزک لائبریری اور ایکس پی ٹرکس شامل ہیں۔



www.mobilemastee.com

گیم زون





گیم کی اس سائٹ پر آپ پی سی، پلے اسٹیشن، ایکس باکس، گیم بوائے، ننٹنڈو، ڈریم کاسٹ اور گیم کیوب وغیرہ کے نئے گیمز ، ڈیمو ورژن، پیچ اور اپ ڈیٹ ورژن، فری وئیر، شئیر وئیر، ٹریلرز اور ویڈیوزمفت ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔


downloads.gamezone.com

اسی سائٹ میںآن لائن گیمنگ کا لنک بھی جس میں سینکڑوںگیم آن لائن اور ڈاون لوڈ کرکے کھیلے جاسکتے ہیں۔


http://playnow.gamezone.com

دی ہیومن ٹیم



جابز کے متلاشی نوجوانوں کے لیے ایک مفید سائٹ، جہاں آپ بآسانی پاکستان میں اور بیرونِ ملک جابز کے مواقع حاصل کرسکتے ہیں۔



http://thehumanteam.com/jobs/

منی کلپ



آن لائن گیم کی اس سائٹ میں ایکشن، پزل، ملٹی پلئیر، اسپورٹس، شوٹنگ اور پلیٹ فارم گیمز مفت موجود ہیں ، جن میں کمانڈو، کلب پینگوئن، پُول، ہیلی اٹیک، اوورکل اپاچ، فرعون ٹومب، ایج آف اسپیڈ، سمورائی سام، اسپیس ہُوپر اور ہینگروُجیسے گیمز شامل ہیں۔


www.miniclip.com


مفت ایس ایم ایس