SMSPK

Wednesday, April 22, 2009


اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ موبی لنک، انسٹافون، پاکٹیل اور یوفون کے کسی بھی نمبر پر فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں ۔ ساتھ ہی رنگ ٹونز کا لنک بھی موجودہے جہاں نوکیا، سونی ایرکسن اور سیمنس موبائل کے لئے رنگ ٹونز فری دستیاب ہیں۔ اگر آپ کا کمپیوٹر ایس ایم ایس سپورٹ نہیں کر پارہا تو اس سائٹ پر موجود جاوا اسکرپٹ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔سائٹ کا ایڈریس ہے:

http://www.smspk.com/

0 comments: