بچوں کے لئے ایک معلوماتی ویب سائٹ جو آپ کو بتائے گی کہ چیزیں کیسے کام کرتی ہیں۔ مثلاً
کمپیوٹرز کیسے کام کرتے ہیں؟،
ریڈیو، ٹیلی فون، سیلولر فون اور ٹیلی ویژن کیسے کام کرتے ہیں؟،
ہوائی جہاز اور گاڑیاں کیسے کام کرتی ہیں؟،
بیٹریاں اور اےئرکنڈیشنز کیسے کام کرتے ہیں؟،
چاند و سورج کیسے کام کرتے ہیں؟.....
مختصراً یہ کہ اس سائٹ میں ہر اس چیز کے متعلق بیان کیا گیا ہے جس کے متعلق آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کیسے کام کرتی ہے۔اس سائٹ کا ایڈریس ہے:
http://www.howstuffworks.com/
0 comments:
Post a Comment