معجم المفہرس قرآن کا ایک اشاریہ ہے جس کے ذریعے آپ قرآن کریم کے ہر لفظ کی تعداد معلوم کرسکتے ہیں ۔ مثلاً لفظ ابراہیم قرآن میں کتنی مرتبہ اور کن آیات میں آیاہے وغیرہ۔انٹرنیٹ پر قرآن کے مختلف اشاریے مفت پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔
معجم کلمات القرآن الکریم۔ قرآن کے تمام کلمات تعداد اور آیات کے حساب سے:

http://www.al-mishkat.com/words/
معجم کلمات القرآن الکریم۔ قرآن کے تمام کلمات تعداد اور آیات کے حساب سے:
http://www.al-mishkat.com/words/
معجم المفہرس۔مشہور کتاب معجم المفہرس کی طرح قرآن کے تمام الفاظ کے اشاریے:
0 comments:
Post a Comment