روزی

Wednesday, April 22, 2009


پاکستان کی ایک مفید جاب سائٹ ہے جہاں ایک ہزارسے زائد کمپنیوں کی 2341نئی جابز اور 41ہزارکے قریب درخواست ہیں۔
Recent
جابز، جابز سرچ اور
CV
وزرڈ کے لنک کے علاوہ
Localize Rozee
کے ذریعے آپ اپنے شہر میں جاب سرچ کرسکتے ہیں۔ایڈریس نوٹ کرلیں:

http://www.rozee.com.pk/

0 comments: