سچ گپ

Wednesday, April 22, 2009


ایک خوبصورت انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ جس میں مختلف افراد کی دلچسپی کے کئی لنکس موجود ہیں۔ اس سائٹ پر فری گریٹنگ کارڈز موجود ہیں جن میں سے رمضان المبارک، عید اور برتھ ڈے کی مبارکباد اور فرینڈ شپ کارڈ اپنے دوست و احباب کو بذریعہ ای میل ارسال کرسکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے لنک میں آپ یوفون، موبی لنک، انسٹا، پاکٹیل کے کسی بھی فون نمبر پر فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ فری رنگ ٹونز، وال پیپر، فری آن لائن گیمز، سافٹ وےئر ڈاؤن لوڈز کی تراکیب بھی اس سائٹ پر موجود ہیں۔ ایک خاص سیکشن ایم ایس این ورلڈ کا ہے جس میں ایم ایس این اور ہاٹ میل اکاؤنٹ استعمال کرنے والوں کے لئے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ یہ چیک کرسکتے ہیں کہ کون اس وقت آن لائن ہے۔ اس کے علاوہ ایم ایس این مسینجر، ایم ایس این ایموشن، فنی پکچرز بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ہے۔ اس سائٹ کا ایڈریس ہے:

www.sachgup.com

0 comments: