جیسا کہ نام سے ہی واضح ہے کہ یہ وال پیپرز پر مشتمل ایک اٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ہے ۔ اس میں ونڈوزایکس پی، موبائل، ٹرانسپورٹ، قدرتی مناظر، گیمز، فلم اور اسپورٹس کی شخصیات، کارٹون، جانوراورپھلوں کے ساتھ کئی پُرمزاح وال پیپر بھی ملیں گے۔
موبائل زون کے سیکشن میں مفت رنگ ٹونز، جاوا گیمز، وال مپیپرز اور اسکرین سیور، میوزک زون میںنئے گانے، ایم ایس این ایموشن، ایم ایس این میسنجر، ڈاؤن لوڈز، ویب ٹو ایس ایم ایس کے علاوہ ٹیلیفون ڈائریکٹری، اسکرین سیور ، چیٹ روم اورمختلف گیمزبھی شامل ہیں۔

http://www.wallpaperspecial.com/

0 comments:
Post a Comment