او سی آر

Saturday, March 21, 2009





او سی آریعنی آپٹیکل کریکٹر ریکونائز ایسے سافٹ وئیرز کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ آپ کسی بھی پرنٹ شدہ ڈوکیومنٹ اور خوشخط ہینڈرائٹنگ کے صفحات کو ٹائپ کئے بغیرکمپیوٹر کے ایڈِٹ ایبل ٹیکسٹ میں تبدیل کرسکتے ہیں، اور یہ سب کسی بھی اسکینر، ڈیجیٹل کیمرا اور امیج فائل کے ذریعہ ممکن ہے۔


اِن سافٹ وئیرز میں اومنی پیج، کیونی فورم، ریڈ آئرس، پیج جینی، ایبی فائن ریڈر، ایبی اسکین ٹو ڈوکیومنٹ، ٹاپ او سی آر، انٹیلے جنٹ او سی آر، ٹرانسیم او سی آر، ڈوک شوٹ، او سی آرٹیکسٹ اسکین، سافٹ رائٹنگ، ٹیبل ایکسٹریکٹر، سمپل او سی آر وغیرہ مشہور ہیں۔

اِن سافٹ وئیرز کو ذیل میں دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کریں

اومنی پیج
کیونی فورم
ریڈ آئرس
پیج جینی
ایبی فائن ریڈر، ایبی اسکین ٹو ڈوکیومنٹ
ٹاپ او سی آر
انٹیلے جنٹ او سی آر
ٹرانسیم او سی آر
ڈوک شوٹ
او سی آرٹیکسٹ اسکین
سافٹ رائٹنگ
ٹیبل ایکسٹریکٹر
سمپل او سی آر
اسکین ٹو سارٹ اِٹ

0 comments: