مقدس تحریر

Saturday, March 21, 2009





یہ سائٹ ایک طرح سے دنیا بھر میں موجود مقدس کتب کا انسائیکلوپیڈیا ہے، اس سائٹ پر بشمول اسلام دیگر تمام مذاہب کی مقدس کتابیں، لوک داستانیں، رسوم و رواج اورمذہبی واقعات و روایات پر مبنی کتب، انبیاء رُسل اور مقدس ہستیوں کی حیات و تعلیمات کے ساتھ ساتھ کسی قوم کے عقاید اور مشہور فلسفیوں کی تھیوری اور دانشوروںپیشین گوئیوں اور مسٹریز، معمہ اور انوکھے واقعات کے متعلق مختلف ریسرچرز کی تحقیق وغیرہ ایک جگہ جمع کی گئیں ہیں۔

سائٹ کا ایڈریس ہے
http://www.sacred-texts.com

0 comments: