کمپیوٹنگ

Wednesday, May 6, 2009

یہ سائٹ دراصل کمپیوٹر کے متعلق ایک ماہانہ میگزین کی ہے، جس میں کمپیوٹنگ پر مختلف مضامین کے ساتھ ساتھ آئی ٹی نیوز، کمپیوٹنگ پیڈیا، ڈاؤن لوڈز، ویب باکس، کمپیوٹنگ ٹپس، پی سی ڈاکٹر، آپ کے سوالات ، حالات حاضرہ،عجیب و غریب اور ایک کتاب روزانہ موجود ہیں۔



www.computingpk.com

0 comments: